732

خان پور : پاکستان کالونی میں سیوریج کے ابتر سسٹم کے خلاف سینکڑوں رہائشیوں کا احتجاج

خان پور : پاکستان کالونی میں سیوریج کے ابتر سسٹم کے خلاف سینکڑوں رہائشیوں کا احتجاج حتجاجی افراد نے بینرز اٹھا کر کیپٹن فیاض شہید چوک پر احتجاج کیا : عرصہ دراز سے گلیوں میں سیورج کا پانی جمع ہے کوئی پرسان حال نہیں ، احتجاجی افراد : انتظامیہ کی جانب سے سیوریج کا نظام بہتر کرنے کی یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں