264

تھانہ راوی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی

تھانہ راوی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی

اوکاڑہ۔ ایس ایچ او رانا کاشف اور پولیس ٹیم نےکاروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا

اوکاڑہ ۔گرفتار ملزمان پر قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد

اوکاڑہ۔ گرفتار ملزمان کی شناخت خلیل، طاہر الحسن، شکیل، رشید اور آصف کے نام سے ہوئی

اوکاڑہ ۔تھانہ راوی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں