جناب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ فیصل شہزاد صاحب کے احکامات کی روشنی میں
جناب ڈی ایس پی شبیراحمد وڑائچ صاحب سرکل دیپالپور کی زیر نگرانی
فرخ شہزاد ایس ایچ او تھانہ بصیرپور اور ان کی ٹیم ابراہیم عابد ASI کی کاروائی منشیات فروش ملزم مسمی خاور مقبول ولد مقبول احمد قوم ماچھی سکنہ جموں وچھل کے قبضہ سے چرس 2250 گرام برآمد کرکے مقدمہ نمبر110/21 مورخہ 05.03.21جرم 9C/CNSAتھانہ بصیرپورابراہیم ASIکی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا
283









