اوکاڑہ کےنواحی گاؤں 5 فور ایل میں گھر کی چھت کے اوپر سے گزرنے والی 11 ہزار کیوی کی تاروں کو چھونے سے 8 سالہ بچہ بلال اشرف جان کی بازی ہار گیا واپڈا حکام کو تاروں سے متعلق متعدد بار شکایات کرنے کے باوجود کوئی بھی نوٹس نہ لیا گیا۔
وی او۔۔۔۔۔
اوکاڑہ واپڈ کی مبینہ غفلت کے باعث اور جان چلی گئی کے نواحی گاؤں 5 فور ایل میں واپڈا کی مبینہ غفلت سے 8 سالہ بلال اشرف جھلس گیا تھا گھر کے اوپر سے 11 ہزار کیوی کی لٹکتی تاروں کو چھونے سے بچہ جھلس گیا تھا بچے کے جسم کا 90 فیصد جھلس گیا بلال اشرف لاہور جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا متعدد باردرخواستیں گزارنے کے باوجود کوئی نوٹس نہیں لیا گیا قبل ازیں بھی تاروں کو چھونے سے کئی اموات ہو چکی ہیں ورثاء کا واقعہ پر وزیر اعظم پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
حجرہ شاہ مقیم : واپڈ کی مبینہ غفلت کے باعث اور جان چلی گئی۔
اوکاڑہ : نواحی گاؤں 5 فور ایل میں واپڈا کی مبینہ غفلت سے 8 سالہ بلال اشرف جھلس گیا تھا۔
گھر کے اوپر سے 11 ہزار کیوی کی لٹکتی تاروں کو چھونے سے بچہ جھلس گیا تھا۔ورثاء
بچے کے جسم کا 90 فیصد جھلس گیا۔
بلال اشرف لاہور جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
متعدد بار درخواستیں گزارنے کے باوجود کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ورثاء
ورثاء کا واقعہ پر وزیر اعظم پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔









