276

قصور کے نواحی قصبہ ارزانی پور جامع مسجد نور اسلام کے خطیب حافظ غلام مصطفیٰ گھر کو تالے لگا کر جنازہ پڑھنے گئے

قصور کے نواحی قصبہ ارزانی پور جامع مسجد نور اسلام کے خطیب حافظ غلام مصطفیٰ گھر کو تالے لگا کر جنازہ پڑھنے گئے کسی نامعلوم چور نے گھر کی دیوار پھلانگ کر کمروں کے تالے توڑ کر الماری میں رکھے چالیس ہزار روپے نقد رقم چوری کر لئے ۔15 کی کال پر پولیس تھانہ الہ آباد کافی دیر کے بعد پہنچی اور جائے وقوعہ سے ضروری شواہد اکٹھے کر لئے ۔ڈی پی او قصور سے اہل علاقہ نے بڑھتی ہوئی چوری ڈکیتی کی وارداتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں