317

دیپال پور / ٹریفک حادثہ

قصور روڈ اڈا فرید کوٹ پرتیز کار بے قابو ہو کر بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرائی
جس کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا 1122 کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی
زخمیوں کو طبی امداد کے بعد دیپالپور ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں