دیپالپور //ٹریفک حادثہ
دیپالپور. پاکپتن روڈ اڈا پیر ولی کے قریب ڈالے اور کار میں تصادم
دیپالپور. حادثہ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد شدید زخمی
دیپالپور. ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئ اور شدید ذخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا









