255

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی او صدر سرکل اے ایس پی محمد جواد اسحاق کی زیر سربراہی بدون نمبر پلیٹ،غیر نمونہ نمبر پلیٹ ، کالے شیشوں اور انڈر ایج ڈرائیورز کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔اس سلسلے میں ٹوٹل 103 چالان ہوئے جن میں 31 موٹر سائیکلوں،35 کالے شیشے والی گاڑیاں،27بدون اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور 10 انڈر ایج ڈرائیورز شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں