جہالت کی انتہا ہو گئی
رحیم یار خان کے علاقے مڈ درباری میں جعلی پیر کا ڈرامہ
صفدر شاہ نامی جعلی پیر عورتوں پر تشدد اور غلط حرکات کرتا ہے
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جعلی پیر کس طرح عورت پر تشدد کر رہا ہے
اس ڈرامے کو پیر کہے گا کون کس طرح عورت کی عزت کو پامال کر رہا ہے ا
اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
238









