223

قصایوں کی غنڈا گردیاں عروج پے

قصایوں کی غنڈا گردیاں عروج پے۔۔۔۔کہاں گئے یہ ac حضرات عوام کی خدمت کے دعوےدار۔۔۔۔۔منہ مانگے داموں سے عوام کو لوٹا جا رہا ہے قصور کے نواحی گاوں نول ہٹھاڑ میں رنگ علاہی عرف رنگوں نامی قصائی منہ مانگے دام عوام سے موصول کر رہا ہے اسے کوئی پوچھنے والا نہیں 600 روپے کلو گوشت بیچ رہا اور اس عوام پہ بھی آفرین جو آنکھیں بند کیے خرید رہی ہے۔۔۔گاوں کے کونسلر جناب اللہ وسایا کہ روکنے کہ باجود الٹا اسے للکار رہا ہے۔ ہر دفعہ کی طرح کوئی بھی تہورا ہو اس کے دام باقی قصایوں کی نسبت منہ مانگے ہوتے ہیں پورے گاوں میں تقریبا 4 سے 5 گوشت کے پھٹے ہیں جن میں سے اس کہ 2 سے 3 ہیں اور وہاں پر بھی اس کے حکم ثانی کی تکمیل ہو رہی ہے اور 600 روپے کلو گوشت فروخت ہو رہا ہے۔ہماری قصور ڈی سئ اور اے سی سے درخواست ہے کہ اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔اہل علاقہ آپ کے بے حد مشکور ہوں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں