543

دیپالپور محکمہ ہائی وے سب ڈویژن دیپالپور میں بھینسیں باندھ دی گئیں بھینسیں با اثر ہیڈ کلرک ملک امیر کی بتائی جاتی ہیں سرکاری آفس میں بھینسیں باندھے جانے کی ویڈیو 91 نیوز نے حاصل کرلی ۔

دیپالپور محکمہ ہائی وے سب ڈویژن دیپالپور میں بھینسیں باندھ دی گئیں بھینسیں با اثر ہیڈ کلرک ملک امیر کی بتائی جاتی ہیں سرکاری آفس میں بھینسیں باندھے جانے کی ویڈیو 91 نیوز نے حاصل کرلی ۔

وی او۔۔۔۔۔

دیپالپور پنجاب حکومت تو بدل گئی لیکن محکمہ ہائی وے نہ بدل سکا محکمہ ہائی وے سب ڈویژن آفس دیپالپور کا انوکھا کارنامہ محکمہ ہائی وے کے آفس کو بھینس کالونی میں تبدیل کردیا گیا محکمہ ہائی وے کے آفس میں جہاں سرکاری مشینری موجود ہے وہیں پر بڑی تعداد میں جانور بھی باندھے ہوئے ہیں بھینسیں ہیڈ کلرک ملک امیر کی بتائی جاتی ہیں با اثر ہیڈ کلرک کی بھینسوں کو چارہ محکمہ کے کلاس فور کے ملازمین ڈالتے ہیں ہیڈ کلرک محکمہ کے اعلی افسران کا ہمیشہ منظور نظر رہا ہے اعلی افسران ہیڈ کلرک کیخلاف کارروائی کرنے سے گریزاں آفس میں بھینسوں کے باندھنے کی ویڈیو 91 نیوز نے حاصل کرلی ویڈیو میں بڑی تعداد میں بھینسیں باندھے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے اعلی افسران واقعہ سے باخبر ہونے کے باوجود خاموش تماشائی سول سوسائٹی کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں