530

فتح جنگ ،پنڈی کوہاٹ روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ،موقع پر جاں بحق

فتح جنگ ،پنڈی کوہاٹ روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ،موقع پر جاں بحق

تفصیلات کے مطابق تحصیل فتح جنگ پنڈی کوہاٹ روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے لاپرواہی کے باعث موٹر سائیکل سوار کو بری طرح کچل دیا جس کے باعث ضلع مردان کا رہائشی 56 سالہ گلاب خان موقع پر جاں بحق ہو گیا

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا

ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں