210

تحریک عدم اعتماد کے ذریعے آئینی طریقے سے بانی پی ٹی آئی کو نکالا: مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ساری کارروائی مکمل طور پر آئینی طریقے سے ہوئی اور ہم نے آئینی طریقے سے بانی پی ٹی آئی کو نکالا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں