نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج وزارت اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ میں شامل ہونے والے ارکان کی فہرست بھی تیار ہوگئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ کیلئے اراکین کے ناموں کی فہرست تیار ہو گئی ہے، فہرست میں 15 سے زیادہ نام شامل ہیں۔









