کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ پر قائم گھر میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے نے خاتون اور 2 بچوں کی جان لے لی۔
چیف فائربریگیڈ آفیسر عبدالحق کے مطابق گھر میں دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریکسیو اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔
205