پی سی بی نے اتوار کے روز کرکٹ شائقین کیلئے بڑا اعلان کردیا، کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد کپتان کے عہدے سے ہٹائے گئے بابراعظم کو ایک مرتبہ پھر سے ون ڈے اور ٹی 20 کا کپتان بنا دیا گیا۔
رواں سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں بابراعظم ایک مرتبہ پھر سے کپتانی کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔









