پابندی کے باوجود شہر لاہورمیں چھٹی کے روز پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری، پولیس پتنگ بازی رکوانے میں بری طرح ناکام ہوگئی۔
پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں اتوار کے روز پتنگ بازی کی جارہی ہے، گجرپورہ، کوٹ لکھپت، کاہنہ، شاہدرہ اور ہربنس پورہ سمیت شہرکے مختلف علاقوں میں منچلوں نے پتنگ بازی پر لگی پابندی ہوا میں اڑادی۔









