190

رمضان المبارک میں سرکاری سکولوں کو ڈانس کرانے کا حکم نامہ جاری

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وفاقی نظامت تعلیمات نے رمضان المبارک میں سرکاری سکولوں کو ڈانس کرانے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔

اسلام آباد سے سنو نیوز کی نمائندہ فرح ربانی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کو غیر سرکاری تنظیم یونیسکو کے کہنے پر ڈانس مقابلے کروانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ اب 25 مئی کو افریقا ڈے پر ایجوکیشن ڈانس ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں