یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ ملے گا۔
تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اعزازیہ رمضان پیکج پر عمل درآمد کیلئے اضافی ڈیوٹیز کرنے پر دیا جائے گا









