204

بالی ووڈ انڈسٹری کے سپر سٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ

پولیس نے بتایا ہے کہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ کے باہر آج صبح فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔

پولیس کے مطابق آج صبح 5 بجے موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم افراد نے باندرہ میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر ہوا میں 5 راؤنڈ فائر کیے اور جائے وقوعہ سے بھاگ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں