198

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ٹی 20 سیریز کا آج سے آغاز ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز آج سے شروع ہونے جارہی ہے، ہوم سیریز کا پہلا میچ آج شام 7 بجے راولپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

ٹی 20 سیریز میں فتح کا عزم لئے شاہین اور کیویز ہونگے ایک دوسرے کے مدمقابل، بابراعظم کی قیادت میں کم بیک کرنے والے محمد عامر اور عماد وسیم کی پرفارمنس پر سب کی نگاہ ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں