192

5 وقت کی نماز پڑھیں، وفاقی حکومت پر لعنتیں بھیجیں:علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عوام سے اپیل ہے پانچ وقت کی نماز پڑھیں اور صبح، دوپہر، شام وفاقی حکومت پر لعنتیں بھیجیں، اپنا حق لینا جانتے ہیں ہم نے ٹائم لائن دی ہوئی ہے۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تیاری مکمل ہے، اس لئے بجٹ پہلے پیش کر رہے ہیں، وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ میں کوئی رکاوٹ آئی تو اس کو پورا کرلینگے، بجٹ پیش کر کے آگے بڑھنا چاہتے ہیں تاکہ وقت ضائع نہ ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں