تھانہ بصیرپور میں آئی جی پنجاب انعام غنی کے احکامات کی روشنی میں شان رحمت العالمین کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس میں معروف نعت خواں علما اکرام کی شرکت
سیرت کانفرنس میں نبی کریم کی ذات اقدس پر روشنی ڈالی گئی
سیرت کانفرنس کے اختتام پر ملکی سلامتی کے لیے دعا کی گئ
علما اکرام ،امن کمیٹی کے اراکین، تاجروں سمیت پولیس ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی شان رحمت کانفرنس میں نبی کریم کی سیرت اور افکار پر روشنی ڈالی گئی علما اکرام و دیگر شرکاء نے خطاب کیا مقررین نے پنجاب حکومت اور ضلعی پولیس کی جانب سے شان رحمت العالمین کانفرنس کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کیا کانفرنس کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کروائ گئی









