314

کالر کے مطابق غلہ منڈی اوکاڑہ میں واقع ٹی سٹال میں گیس سلنڈر کو بے احتیاطی کی وجہ سے آگ لگ گئی

اوکاڑہ: کالر کے مطابق غلہ منڈی اوکاڑہ میں واقع ٹی سٹال میں گیس سلنڈر کو بے احتیاطی کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع

اوکاڑہ: آگ لگنے کے نتیجے میں ایک شخص معمولی زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع

اوکاڑہ : اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو زرائع

اوکاڑہ: ریسکیو ٹیموں بروقت ریسپانس اور پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈرائی کیمیکل پاؤڈر کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔ ریسکیو ذرائع

اوکاڑہ: آگ سے جھلسنے والے شخص کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں