ی ٹی آئی یوتھ ونگ کی جانب سے مرکزی صدر مولا بخش سومرو کی مشاورت سے شیخ محمد فائق نوری کو مرکزی ڈپٹی سیکرٹری ایونٹ منجمنٹ انصاف یوتھ ونگ پاکستان مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن مرکزی سیکرٹری ایونٹ منجمنٹ انصاف یوتھ ونگ پاکستان رانا ذیشان اسلم نے جاری کر دیا
مرکزی قیادت سے مولا بخش سومرو، عارف رند، رانا زیشان اسلم، احسان طور،نثار احمد خان، مرزا نعمان، وقاص عباسی، فیاض کھوکر، شیخ عرفان اور نجم خان کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمناوں کا اظہار کیا جا رہا ہے
334









