314

قصور چونیاں کے نواحی شہر الہ آباد میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری۔

قصور چونیاں کے نواحی شہر الہ آباد میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری۔شادی کی تقریب میں جاتے ہوئے سریسر ہٹھاڑ کے رہائشی ساجد ولد سرور کو ڈاکوؤں نے مولا پور روڑ پر لوٹ لیا ۔ ڈاکو LEp 7431 موٹر سائیکل اور نقدی لے کر فرار۔ جاتے ہوئے ٹانگ میں فائر مار کر زخمی بھی کر گئے۔ نوجوان کو طبی امداد کیلئے رورل ہیلتھ سنٹر الہ آباد منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں