ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز پرائسز ویٹس اینڈ میئرز خالد جاوید بھٹی صاحب اوکاڑہ نے کنٹرولر ویٹس اینڈ میئرز پنجاب کی ہدایت پر 91 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناپ تول میں کمی کرنے والوں سے آڑے ہاتھوں نپٹا جائے گا رواں سال میں متعدد پٹرول پمپس اور دوکانداران کے خلاف ناپ تول میں کمی کرنے کی وجہ سے سر بمہر کر کے مقدمات درج کرائے گئے اور بھاری جرمانے عائد کیے گئے
349









