321

گوجرانوالہ میں ماں اور چار کمسن بچوں کا قاتل کوئی اور

گوجرانوالہ میں ماں اور چار کمسن بچوں کا قاتل کوئی اور
نہیں بلکہ گھر کا رکھوالا ہی نکلا۔ملزم نے مقتولہ بیوی فوزیہ کے ناجائز مراسم کے شبہ پہ قتل کیا اور پھر سفاک ملزم نے بچوں کو بھی بےدردی سے قتل کیا،ملزم نے اعتراف جرم کرلیاہے،ملزم عمران نے بوری میں اینٹ ڈالی اور ہتھوڑا کی شکل بناکرمارتارہا،آلہ قتل بھی برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں