272

اوکاڑا۔۔تھانہ گوگیرہ پولیس نے کتوں کی لڑائی

اوکاڑا۔۔تھانہ گوگیرہ پولیس نے کتوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملزمان 1 ۔ فدا حسین ولد محمد زمان قوم نور یکا کھرل 2۔ احمد خاں ولد سکندر خاں نورے کاکھرل 3۔ عمر دراز ولد چاکر قوم نوریکاکھرل سکنائے ٹھٹھہ سلیم کا کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے داو پر لگی رقم برامد کرکے ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ اور انسداد بے رحمی حیوانات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کر لیا. جبکہ ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ملزم مسمی اکرام ولد یقعوب قوم ملک سکنہ اراضی شنکرداس کو گرفتار کرکے ملزم کے خلاف پنجاب ساونڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں