499

ڈیرااللہ یارشہری اتحادانجمن تاجران مستری مزدوریونین سمیت دیگرسیاسی

ڈیرااللہ یارشہری اتحادانجمن تاجران مستری مزدوریونین سمیت دیگرسیاسی سماجی اورشہریوں نےچیف آفیسرمیونسپل کمیٹی کےخلاف ایک ریلی کاانعقادکیاریلی سےخطاب کرتےھوۓشہری اتحادکےصدرکامریڈظہوراحمد کھوسہ سابق صدرحاجی عبدالخالق کھوسہ غلام مصطفیٰ لاشاری سیاسی وسماجی رھنمامیرعبدالحق مری ودیگرنےکہاکہ چیف میونپسپل کمیٹی نےرشوت واقرباءپروری کابازارگرم کررکھاھے اس لیۓبڑےعرصےکےبعدپہلی مرتبہ عوام کی بڑی تعدادنےاحتجاج میں شریک ھوکراپنےغم وغصےکااظہارکیاھےاس لیۓھم چیف آفیسروارننگ دیتےھیں کہ اپنابوریابسترباندھ کرچلاجاۓورنہ احتجاج کادائربڑھائیں گےانہوں نےکہاکہ دوکانوں کےمرمت کی جوفنڈزجاری ھوتےھیں وھ دوکانداروں کےبجاۓھڑپ کرجاتےھیں دوسری جانب شہرکی صفائ ستھرائ کاکام گزشتہ دومہینوں سےبندھےشہرمیں گندگی کی وجہ سےبدبوپھیلی ھوئ ھےجس سےموذی امراض میں اضافہ ھوچکاھےھم جعفرآبادکےمنتخب نمائیندوں نمائیندوں سےاپیل کرتےھیں کہ کرپٹ افسرسےعوام کونجات دلائ جاۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں