348

ساہیوال پولیس تھانہ نورشاہ کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن،تین پسٹل تیس بور برآمد مقدمات درج:

ساہیوال پولیس تھانہ نورشاہ کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن،تین پسٹل تیس بور برآمد مقدمات درج:

ایس ایچ او تھانہ نور شاہ، زمان رشید خاں وٹو اور ان کی ٹیم نے ڈی پی او ساہیوال جناب محمد کاشف اسلم صاحب کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوۓ ملزمان 1-آصف 2-ساجد اور 3- اللہ دتہ سے تین پسٹل تیس بور بمعہ گولیاں برآمد کر لۓ اور ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لۓ۔

ڈی پی او صاحب ساہیوال نے ایس ایچ او نورشاہ کو کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں