مریم نواز کی پنجاب کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری؛ ایکس پر خصوصی پیغام

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں سے صوبے کے عوام کو جدید سفری سہولت فراہم کرنے کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا۔شنگھائی سی پورٹ سے مزید 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں شپ کے ذریعے پاکستان روانہ مزید پڑھیں