چیف ایگزیکٹو میاں مقصود احمد ریحان ،اور جی ایم ملک تنویر اصغر ، بیورو چیف پنجاب محمد حسین لکی کی ڈائریکٹر ھیلتھ کیر کمیشن پنجاب ڈاکٹر عامر کے ساتھ خصوصی میٹنگ چند دن پہلے 91 نیوز میڈیا گروپ نے ضلع اوکاڑہ میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف مہم کا آغاز کیا اور 91 نیوز میڈیا گروپ کا صوبائی وزیر صحت پنجاب سیکرٹری محکمہ صحت پنجاب چیئرمین ھیلتھ کیر کمیشن پنجاب سے رابطہ کیا جس پر صوبائی وزیر صحت نے فوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ڈائریکٹر ڈاکٹر عامر کو ضلع بھر کے عطائیوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائی کرنے کا حکم دیا
626









