خبر شامل کرتے ہیں کمالیہ سے
سوشل میڈیا پر لائکس اور کمنٹس لینے کا جنون جان لے گیا.
محلہ صدیق آباد کی رہائشی فرح علی پسٹل سے ٹک ٹاک بناتے ہوئے جاں بحق ہوگئی، فرح علی پسٹل کو کان پٹی پر رکھ کر ٹک ٹاک بنا رہی تھی کہ اچانک گولی چل گئی.
محمد شہباز کھچی ڈویژنل بیورو چیف 91 نیوز فیصل آباد
563









