396

تھانہ اٹک خورد کی ٹیم کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

تھانہ اٹک خورد کی ٹیم کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،5کلو 600گرام چرس اور 1کلو 400گرام افیون قبضہ میں لی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک خورد کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم مظہر عباس ولد حق نواز سکنہ سرگودھاکے قبضہ سے 5600گرام چرس اور 1400گرام افیون برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیاابرار حسین بیوروچیف اٹک سٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں