436

تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی حدود میں خاتون کی نعش برآمد

دیپالپور تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی حدود میں خاتون کی نعش برآمد

دیپالپور اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی شبیر وڑائچ پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے

دیپالپور پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر مزید کارروائی کا آغاز کر دیا

دیپالپور شکیلہ بی بی مورخہ 26 اکتوبر کو اغوا ہوئی پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے

دیپالپور خاتون کے اغوا کا مقدمہ عباس اور محمد حسین وغیرہ کے خلاف درج ہے

دیپالپور جس کے ملزمان مجاز عدالت سے مورخہ 12 نومبر تک عبوری ضمانت پر ہیں

دیپالپور قتل کے محرکات جاننے کے لیے تمام پہلوؤں پر جائزہ لیا جا رہا ہے جلد ہی اصل ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا
دیپالپور پولیس اور انتظامیہ کے درمیان روڑ کھلوانے کے لئے مزاکرات جاری.
دیپالپور ڈی پی او اوکاڑہ فیصل شہزاد موقع پر پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں