حجرہ شاہ مقیم : نہر لوئر باری دوآب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ریسکیو 1122
حجرہ شاہ مقیم : پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا. پولیس
حجرہ شاہ مقیم : نعش کی شناخت نہیں ہو سکی. پولیس
حجرہ شاہ مقیم : قتل کر کے نہر میں پھینکے جانے کا شبہ تھانہ صدر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی. پولیس









