467

ایڈووکیٹ کے والد چوہدری محمد رفیق قضائے الہی سے وفات پا گے ہیں

چوہدری ممتاز علی پھلرون ایڈووکیٹ امید وار ممبر پنجاب بار کونسل اوکاڑہ سیٹ ،، انسپکٹر ملک ارشد ندیم ایس ایچ او کلیانہ پاکپتن ، شکیل احمد پھلرون ایڈووکیٹ کے والد چوہدری محمد رفیق قضائے الہی سے وفات پا گے ہیں
(اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن)
نماز جنازہ آج بوقت 3 بجے دربار سخی سیدن سائیں دیپالپور ادا کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں