تھانہ بصیرپور پولیس کی کارروائی 2150 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار۔۔
جاویدخان SHOتھانہ بصیرپور اور ان کی ٹیم نے ملزم ابراہیم ولد بشیر احمد قوم ماچھی سکنہ محلہ احمد شاہ بصیرپور کے قبضہ سے چرس2150 گرام برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 733/20بجرم 9C/CNSAتھانہ بصیرپور درج رجسٹر کر لیا۔
286









