288

ڈاکخانہ سے مدینہ چوک تک انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن

دیپالپور ڈاکخانہ سے مدینہ چوک تک انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن انکروچمنٹ انسپکٹر میاں محمد یسین ڈولہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب آپریشن کیا اور مدینہ چوک تک تمام تجاوزات اٹھا لی گئی عوامی حلقوں کی جانب سے شکایت پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا جس کا دائرہ کار تحصیل بھر میں پھیلایا جائے گا اور ناجائز تجاوزات کے زمرے میں آنے والا تمام سامان بحکم سرکار ضبط کر لیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔دیپالپور ڈاکخانہ سے مدینہ چوک تک انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن انکروچمنٹ انسپکٹر میاں محمد یسین ڈولہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب آپریشن کیا اور مدینہ چوک تک تمام تجاوزات اٹھا لی گئی عوامی حلقوں کی جانب سے شکایت پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا جس کا دائرہ کار تحصیل بھر میں پھیلایا جائے گا اور ناجائز تجاوزات کے زمرے میں آنے والا تمام سامان بحکم سرکار ضبط کر لیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔دیپالپور ڈاکخانہ سے مدینہ چوک تک انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن انکروچمنٹ انسپکٹر میاں محمد یسین ڈولہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب آپریشن کیا اور مدینہ چوک تک تمام تجاوزات اٹھا لی گئی عوامی حلقوں کی جانب سے شکایت پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا جس کا دائرہ کار تحصیل بھر میں پھیلایا جائے گا اور ناجائز تجاوزات کے زمرے میں آنے والا تمام سامان بحکم سرکار ضبط کر لیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں