288

بیس سال کی لڑکی دکھا کر 60 سالہ خاتون سے شادی کرا دی گئی

ہاڑی کی تحصیل کرم پور میں سپنوں کی رانی دکھا کر عمررسیدہ خاتون سےشادی کرادی گئی
وہاڑی میں 22 سالہ نوجوان کے ساتھ دھوکا ہو گیا

20 سال کی لڑکی دکھا کر 60 سالہ خاتون سے شادی کرا دی گئی

منگنی کے وقت بیس سال کی لڑکی دکھائی گئی

رخصتی کے وقت دلہن کو نہیں دکھایا گیا ۔
والد دولہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں