341

وہاڑی سے خبر شامل کرتے ہے اڈا چٹی پُلی کے قریب کراچی ٹائم اوور سپیڈ کے باعث درخت سے جا ٹکرائی،

وہاڑی سے خبر شامل کرتے ہے
اڈا چٹی پُلی کے قریب کراچی ٹائم اوور سپیڈ کے باعث درخت سے جا ٹکرائی، معجزانہ طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پٹرولنگ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے روڈ کو کلئیر کروا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں