اٹک ،خان چوک، چونگی نمبر 7 کے قریب 3 سالہ بچی پانی کی ٹینکی میں گر کر جاں بحق
تفصیلات کے مطابق خان چوک چونگی نمبر 7 کے قریب گھر میں پانی کی ٹینکی کا ڈھکن نہ ہونے کے باعث 3 سالہ عنبرین گر کر جاں بحق ہو گئی
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا









