حجرہ شاہ مقیم//ڈکیتی کی بڑی واردات۔،
دیپالپور کے نواحی گاٶں ہیڈ کھرل کلاں پر 25 لاکھ ڈکیتی کی واردات
دیپالپور
2 موٹر ساٸیکلوں پر سوار 4 ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر کار سوار گورنمنٹ کنٹیکٹر کو لوٹ لیا
دیپالپور
حاجی محمد آصف اپنی فیملی کے ہمراہ جندران کلاں سے لاہور جا رہا تھا
دیپالپور
کار سوار حاجی محمد آصف جوٸیہ سےڈاکو 35 ہزار نقدی آٸی فون اور اسکی بیوی سے 22تولے طلاٸی زیورات لوٹ کر فرار ہو گٸے
دیپالپور
ڈکیتی کی واردات پر ڈی پی او اوکاڑہ کا فوری نوٹس پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گٸی









