302

فیصل آباد روڈ پر موٹر مکینک ورکشاپ میں گاڑی میں موجود گیس سلنڈر پھٹ گیا

اوکاڑہ۔۔ فیصل آباد روڈ پر موٹر مکینک ورکشاپ میں گاڑی میں موجود گیس سلنڈر پھٹ گیا

اوکاڑہ سلنڈر دھماکہ ہائی ایس وین میں دوران رپیرنگ ہوا

اوکاڑہ دھماکے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

اوکاڑہ آگ نے ورکشاپ میں موجود دیگر گاڑیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا

اوکاڑہ اطلاع پر ریسکیو 1122فائ،فائٹر موقع پر پہنچ گئی امداد کاروائیاں جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں