363

ایس ایچ او یوسف والا ملک ندیم انور نے کاروائی کرتے ہوئے

ایس ایچ او تھانہ یوسف والا ملک ندیم انور ان ایکشن….کتوں کی لڑائی پر جوا کروانے والے 25 افراد گرفتار کر کےمقدمہ درج کرلیا گیا

ایس ایچ او یوسف والا ملک ندیم انور نے کاروائی کرتے ہوئے کتوں کی لڑائی پر جوا کروانے والے 25 افراد کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے 25190 روپے نقدی برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

اس موقع پر ایس ایچ او ملک ندیم انور کا کہنا تھا کہ قانون کی خلاف ورزی ہرگز کرنے کی اجازت نہی دیں گے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کرتے رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں