341

آج ڈی ایس پی دیپالپور شبیر وڑائچ صاحب کی خصوصی دعوت پر ۔

آج ڈی ایس پی دیپالپور شبیر وڑائچ صاحب کی خصوصی دعوت پر ۔
رائزنگ سٹار آف پاکستان فیصل شہزاد منی جنگی جہاز تیار کرنے والا اور ملک عمران جھجھ ہیڈ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم تحصیل دیپالپور کی ڈی ایس پی صاحب کے آفس آمد ڈی ایس پی صاحب نے فیصل شہزاد کو منی جنگی جہاز بنانے پر مبارک باد دی اور انعام بھی دیا
اس موقع پر فیصل شہزاد نے منی جہاز کو اڑا کر بھی دکھایا اس موقع پر ان کا سٹاف بھی موجود سب نے بہت سراہا اور فیصل شہزاد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
ڈی ایس پی صاحب نے کہا کہ فیصل شہزاد ہمارا فخر ان جیسے محنتی نوجوانوں کی ہمارے ملک کو ضرورت ہے
تا کہ ملک پاکستان کا نام انٹرنیشنل لیول پر روشن کر سکیں ۔اس موقع ملک عمران جھجھ نے ڈی ایس پی صاحب کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں