346

فیصل آباد روڈ نزد 32 والی پلی پر دو موٹر سائیکل رکشہ آپس میں ٹکرا گئے

اوکاڑہ: فیصل آباد روڈ نزد 32 والی پلی پر دو موٹر سائیکل رکشہ آپس میں ٹکرا گئے۔ ریسکیو ذرائع
حادثہ کے نتیجے میں دونوں رکشہ پر سوار 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تمام متاثرین کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں