291

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سابق صوبائی وزراء ملک اسدکھوکھر اور سمیع اللہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سابق صوبائی وزراء ملک اسدکھوکھر اور سمیع اللہ چوہدری کی ملاقات: ملک اسد کھوکھر اور سمیع اللہ چوہدری کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ملک اسد کھوکھر اور سمیع اللہ چوہدری کو حلقوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

“عوامی نمائندوں کے حلقوں کے مسائل حل کرنا میری ذمہ داری ہے۔ اراکین اسمبلی میرے ساتھی ہیں۔ منتخب نمائندوں کا ہر جائز کام ترجیحی بنیادوں پر ہوگا۔ پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والی منفی سیاست دم توڑ چکی ہے۔” – وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں