ٹنڈوآدم بھٹ شاہ روڈ گوٹھ سنجر خان جونیجو اسٹاپ کے قریب بھٹ شاہ سے ٹنڈوآدم آنے والی مسافر وین کو آگ لگئی وین میں بیٹھے مسافر وین سے اتر گئے کوئی بھی جانی نقصان ہوا وین میں لگی آگ کو اپنی مدد آپ کے تحت مٹی اور پانی سے بجھایا گیا وین ڈرائیور رانجھو مجیدائی اور دوسروں بتایا کہ وین کی وائرنگ کے شاٹ ہونے کے سبب آگ لگی جس کی وجہ سے وین مکمل طور پر جل گئی۔مسافر وین بھٹ شاہ سے ٹنڈوآدم آرہی تھی کہ راستے میں واقع پیش آیا
284









